44

کورنگی نمبر2 میں جیولری شاپس میں ڈکیتی کے دوران زخمی دکاندارہسپتال میں دم توڑگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کورنگی نمبر 2 میں جیولری شاپس میں ڈکیتی کی کوشش ناکام-مزاحمت پر ڈکیتوں کی فائرنگ، دکاندار زخمی ہوا جو اسپتال میں دم توڑ گیا-زخمی نوجوان کو پہلے جناح اور پھر نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا-مقتول دکاندار خون زیادہ بہہ جانے کے باعث جاں بحق ہوا-

ملزمان مزاحمت پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے-پولیس کو واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی ہے-ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں