وحشیانہ بمباری میں حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل اور ان کی اہلیہ شہید

خان یونس، غزہ (ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل اور ان کی اہلیہ شہید ہو گئے۔

یہ حملہ خان یونس میں مہاجرین کے لیے قائم خیموں پر کیا گیا، جہاں بےگھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔

صلاح البردویل کو اسرائیلی فوج نے اس وقت شہید کیا جب وہ 23 رمضان المبارک کی طاق رات میں اپنی اہلیہ کر ساتھ نمازپڑھ رہے تھے اور حالت سجدہ میں تھے ـــ اللہ اکبر

اپنا تبصرہ بھیجیں