کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)غیرقانونی تعمیرات ناروکنےوالےایس بی سی اے افسران کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی-ایس بی سی اے کے 21افسران کو فائنل شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا-شوکاز نوٹس کے اجراء کے بعد افسران میں کھلبلی مچ گئی-
44