76

کراچی کے مختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں درجنوں کے حساب سے چوری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مختلف علاقوں سے متعدد موٹر سائیکلیں چوری ہوگئیں جن میں صدر سے ۵ موٹر سائیکلیں، شاہ لطیف اور جمشید کوارٹر سے ۲، شیر شاہ سے ۱، الفلاح سے ۳، گڈاپ سٹی اور قائد آباد سے ۲، پاک کالونی سے ۴، گزری اور کھوکھراپار سے ۱، بریگیڈ، رسالہ، سٹی کورٹ سے ۲، ماڈل کالونی، پیر آباد اور بن قاسم سے ۱، محمود آباد سے ۲، سکھن، لانڈھی اور اسٹیل ٹاؤن سے ۱، سچل سے ۵، اور اسٹیل ٹاؤن سے ۱ آٹو رکشہ بھی شامل ہے۔ مزید یہ کہ میمن گوٹھ، شاہراہ فیصل سے ۴، فیروز آباد سے ۳، سہراب گوٹھ، عوامی کالونی، گبول ٹاؤن، گلستان جوہر سے ۴، مدینہ کالونی، کورنگی، سرجانی ٹاؤن اور نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے بھی ۱، آرام باغ، درخشاں، نبی بخش، سولجر بازار اور چاکیواڑہ سے بھی ۲ موٹر سائیکلیں چوری کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں