کراچی؛ پلاٹ نمبر GRE 460 اسٹار بال روم تعمیر ایس بی سی اے افسرانوں کی ملی بھگت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرک ایسٹ لسبیلہ میں واقع نیو ہاشمی مارکیٹ کے برابر میں پلاٹ نمبر GRE 460 اسٹار بال روم تعمیر ایس بی سی اے افسرانوں کی ملی بھگت سے غیر قانونی بال روم تعمیر کوئی پوچھنے والا نہیں علاقہ مکین نےمافیا کے خلاف سخت ایکشن کی اپیل اور علاقہ مکین نےڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو غیر قانونی اسٹار بال روم مسمار کرنے کا مطالبہ کر دیا

ڈائریکٹر ایسٹ اور بال روم کا سروے مکمل کریں لگ پتا جائے گا لگ پتہ جائے گا اس غیر قانونی دھندے میں ملوث ہے

ایس بی سی اے قوانین میں کثیرالمنزلہ اور دکانوں میں قائم کئے گئے بال رومز کی کوئی گنجائش موجود نہیں اس کے باوجود ایس بی سی افسرانوں نے بھاری نظرانے کے عوض غیر قانونی تعمیرات ہو یا بال روم پیسے دو کام کرو

ڈسٹرک ایسٹ میں تیزی سے نالے کے ساتھ تعمیر ہونے والا بال روم ڈائریکٹر ایسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر اور بلڈنگ انسپیکٹر نے بھاری نظر انے کے عوض اس غیر قانونی بال رومز کے خلاف کارروائی سے صاف انکار کر دیا

علاقہ مکین نے ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو وزیر بلدیات سندھ سعید غنی ڈی سی ایسٹ سے اس غیر قانونی بال روم کو مسمار کیا جائے اس غیر قانونی بال روم کے خلاف کاروائی نہیں کی گئی تو ہمیں مجبورا معزز عدالت سے رجوع کرنا پڑے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں