بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو)قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا-سوشل میڈیا پر کہا جاتا رہا کہ نوبیاہتا جوڑا تھا لیکن ایسا نہیں تھا-خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی، قتل ہونے والے مرد کے بھی چار، پانچ بچے ہیں-ان دونوں کا بے دردی سے قتل کیا گیا جو کہ کسی بھی لحاظ سے درست نہیں ہے-اس بات کی معاشرہ اجازت دیتا ہے نہ حکومت اجازت دیتی ہے-
46


