کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے ڈگاری واقع کا نوٹس لے لیا۔منگل کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اورآئی جی پولیس کوطلب کرلیا گیا۔گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر نشر ہونے والے افسوس ناک واقع کی وڈیو پر آئی جی بلوچستان پولیس کو عدالت عالیہ طلب کرلیا گیا ہے۔منگل 22 جولائی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم بھی عدالت حالیہ میں پیش ہوں۔
61


