48

گلستان جوہراورڈرگ روڈ پر63رہائشی عمارتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلستان جوہراورڈرگ روڈ پر63رہائشی عمارتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا۔کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کے سروے کے بعد مخدوش عمارتوں کی فہرست جاری کی گئی ہے، انتظامیہ کے مطابق گلستان جوہر بلاک 19 میں سب سے زیادہ 12 عمارتیں مخدوش ہیں۔گلستان جوہر بلاک 12 میں 5 رہائشی پروجیکٹ خطرناک قرار دیے گئے ہیں، بلاک 13 میں 6، بلاک 14 میں دو رہائشی پروجیکٹ مخدوش قرار دیے گئے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں