67

محمد حسنین نے بحرین میں ویلز کے رائلی پاول کو زیر کر کے چیمپئن شپ جیت لی

منامابحرین(ایچ آراین ڈبلیو)بحرین میں جاری چیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستانی کھلاڑی محمد حسنین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویلز کے اپنے حریف *رائلی پاول* کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہیں دیا۔ ایک یکطرفہ مقابلے میں حسنین نے پاول کو 0-4 سے شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔محمد حسنین کی یہ فتح ان کی بہترین فارم اور مہارت کا ثبوت ہے، جس نے انہیں فائنل میں حریف پر مکمل برتری حاصل کرنے میں مدد دی-

اپنا تبصرہ بھیجیں