آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ریلوے پل سے نالے میں گرنے والی کمسن بچی کی لاش برآمد-سیکٹر آئی-10/4 میں واقع ریلوے لائن کے پل سے نالے میں گرنے والی 8 سے 10 سالہ بچی کی لاش مل گئی ہے۔بچی گزشتہ روز نالے میں گر گئی تھی، جس کے بعد ورثاء نے اپنی مدد آپ کے تحت تلاش کا عمل جاری رکھا۔ کئی گھنٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد بچی کی لاش تلاش کر لی گئی۔


