واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ستمبر میں پاکستان کے ممکنہ دورے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تقریباً 2 دہائیوں بعد کسی امریکی صدر کا پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ اس سے قبل صدر جارج ڈبلیو بش نے 2006 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔مقامی میڈیا نے جمعرات کو ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے اور بعد ازاں بھارت کا بھی دورہ کریں گے۔
45


