کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مرکزی سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّه کی خصوصی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر لبیك یا اقصیٰ كانفرنس کا انعقاد ۔
اسرائیل نے فلسطین پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے مگر اسلامی ممالک بے حسی کی نیند سو رہے ہیں ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
غزہ تباہ و برباد ہو گیا مگر نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد بادشاہوں کی حفاظت میں مصروف عمل ہے ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
ہمیں خوشی ہوئی ہمارا آرمی چیف حافظ بھی ہے اور اسے قران کا ترجمہ بھی آتا ہے ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
مگر ہمیں زیادہ خوشی تب ہوگی جب آرمی چیف جہاد کی آیات پڑھ کر سنائے اور پھر اس پر عمل در آمد بھی کرے ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
غزہ کی فوجی امداد کے لیے ریاست خود جہاد کا فیصلہ کرے یا پھر ہمیں اختیارات دے دے ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
ہزاروں میل دور سے امریکہ اپنے بغل بچے اسرائیل کی مدد کے لیے غزہ میں مداخلت کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
کیا وجہ ہے کہ ہمارے اسرائیل مخالف احتجاج اور کمپین کو پاکستانی میڈیا نہیں دکھاتا ؟
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
ظلم پر خاموش میڈیا بھی مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کرنے میں برابر کا شریک ہے۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
ہمارے ہاتھ میں اختیار نہیں مگر ہمارا ایک بھی بچہ پہنچ گیا تو نیتن یاہو کی گردن اس کے ہاتھ میں ہوگی ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
اہلیان یمن کے جذبہ جرات اور بے مثال بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
ہالینڈ کے ملعون گرٹ ویلڈر کو اسی انداز میں ریاستی سطح پر جواب دیا جائے جس کے وہ قابل ہے ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
کچھ بھی ہو جاۓ تحفظ ناموس رسالت اور ختم نبوت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
حکومت تو کٹھ پتلی ہے ، مگر عوام سے اپیل ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کو مزید تیز کر دیں ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری
تجدید عہد کرتے ہیں کہ یہودی ، نصرانی اور شیطانی قوتوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔
امیر کراچی TLP مفتی قاسم فخری


