68

میرے ہاتھ صاف ہیں، جام مہتاب ڈہر کے ساتھ سیاسی معاملات ہیں ،شہریار شر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مہتاب ڈہر کے خلاف فائرنگ کے مقدمے میں‌ ضمانت حاصل کرنے کے بعد سابق رکن اسمبلی شہریار شر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میرے ہاتھ صاف ہیں سیاسی وجوہات کی وجہ سے مجھے پر مقدمات بنائے گیے ہیں ، جام مہتاب ڈہر کے ساتھ سیاسی معاملات ہیں ،شہریار شر نے کہا جام مہتاب ڈہر کے خلاف میری الیکشن پٹیشن ٹربیونل میں زیر سماعت ہے ، پولیس بے گناہ لوگوں کے خلاف کارروائی نا کرے جو نامزد ہیں انکے خلاف کارروائی کرے،

اپنا تبصرہ بھیجیں