شدیدبارش کے باعث ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کی دیوارگرگئی

ملتان(ایچ آراین ڈبلیو)شدید بارش کے باعث ڈسٹرکٹ جیل کی دیوار گر گئی-برساتی پانی جیل کے احاطے میں داخل ہوگیا-843قیدیوں کی حافظ آباد اور لاہور کی جیلوں میں منتقلی کا فیصلہ-230 سزا یافتہ قیدیوں کو لاہور جیل منتقل کیا جارہا ہے-600 قیدیوں کو حافظ آباد جیل منتقل کیا جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں