وزیراعلی سندھ صوبائی وزراکے ہمراہ حیدرآباد پہنچ گئے

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی حیدرآباد آمد-وزیراعلی سندھ کے ساتھ صوبائی وزرا، شرجیل میمن اور جام خان شورو ہیں-

وزیراعلیٰ سندھ کے حیدرآباد پہنچنے پر میئر کاشف شورو، منتخب نمائندوں اور افسران نے استقبال کیا-وزیراعلیٰ سندھ بارشوں کے بعد حیدرآباد شہر کا دورہ کرینگے اور مسلے مسائل کا جائزہ لینگے-وزیر اعلیٰ سندھ آج 11 بجے میئر آفس میں انتظامیہ سے بریفنگ لینگے اور میڈیا سے بات کرینگے-

اپنا تبصرہ بھیجیں