کمشنر کراچی آفس نے 20 ویں رمضان المبارک کی گراں فروشی کی رپورٹ جاری کردی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کمشنر کراچی آفس نے 20 ویں رمضان المبارک کی گراں فروشی کی رپورٹ جاری کی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کراچی انتظامیہ کی ماہ رمضان المبارک میں سرکاری نرخوں کے موثر نفاز کے لئے کئے گئے خصوصی اقدامات کے مثبت نتائج براآمد ہوے ہیں تمام اضلاع کے افسران اور حکومت کے متعین کر دہ اسپیشل مجسٹریس مل کر ناجائز منافع خوری کی روک تھام کر نے کے لئے قیمتیں چیک کررہے ہیں ۔ان کوشوں سے قیمتیں کنٹرول کرنے مدد ملی ہے رپورٹ کے مطابق 20 ویں رمضان کو 181 گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے کارروائی میں 13 لاکھ 27 ہزارروپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ 2 ناجائز منافع خوروں کو گرفتار کیا گیا مجموعی طور پر 1482 دکانوں پر قیمتیں چیک کی گئیں۔جبکہ 326 مقامات پر افسران کی نگرانی میں سرکاری نرخوں پر اشیا کی فروخت کی گئں۔علاوہ ازیں 20 وین رمضان کو اسپیشل مجسٹریٹس نے گراں فروشوں پر ایک لاکھ 78ہزار روہے جرمانہ عائد کیا ۔ شہریوں نے انتظٓامیہ کی اس حکمت عملی کی تعریف کی اور انتظامیہ کے افسران کی نگرانی میں آشیا کی فروخت کی کوششوں کو سراہا ہے ۔.۔کمشنر آٖفس کے مطابق 20 روز میں 3586 گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔جس میں تین کروڑ 90ب لاکھ 64 ہزار روپے جرمانہ عاید کیا گیا۔جبکہ ۔20 روز میں 149 گراں فروشوں کو گرفتار کیا گیا 129دکانوں کو سیل کیا گیا۔ کمشنرکر اچی سید حسن نقوی نے ڈپٹی کمشنرز کی کوششوں کو سراہا ہے انھوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنی کو ششیں جاری رکھیں یقینی بنائں کہ ماہ رمضان میں قیمتیں کنٹرول کرکے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے مقاصد پورے ہوں انھوں نے کہا کہ یقینی بنائیں کہ سرکاری فہرستیں نمایاں طور پر آویزاں ہوںانھوں نے ایک پھر اس بات ہر زور دیا کہ افسران اپنی نگرانی میں سرکاری نرخ پر اشیا فروخت کرائیں تفصیلات کے مطابق ضلع جنوبی میں گراں فروشوں کے خلاف 20 ویں رمضان کی کارروائی میں 2 لاکھ 15 ہزار روپے جرمانہ عاید کیا گیا ضلع شرقی میں گراں فروشوں پر ایک

اپنا تبصرہ بھیجیں