ایم کیو ایم رکن اسمبلی کنکریٹ مکسر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی تعزیت کے لئے جناح‌اسپتال پہنچ گئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی، انجینئر سید عثمان نے گلستانِ جوہر میں کنکریٹ مکسر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے جناح ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جوائنٹ ٹاؤن انچارج گلستانِ جوہر فواد شہروز بھی ان کے ہمراہ موجود۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں