اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد کا پولیس کے ہمراہ گداگروں کے خلاف کریک ڈائون، درجنوں گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد کا پولیس کے ہمراہ گداگروں کے خلاف کریک ڈائون، بفرزون اور سخی حسن چورنگی کے اطراف کارروائی میں درجنوں پیشہ ور گداگر حراست میں لے لئے گئے

حراست میں لیے گئے گداگروں میں خواتین بھکاری بھی شامل ہیں

زیر حراست افراد کے خلاف گداگری ایکٹ کے تحت کارروائی کی جارہی ہے

مخیر حضرات سفید پوش لوگوں کو زکوٰۃ خیرات دیں، اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد

بھیک دینے سے اجتناب کریں،حمیر احمد

بھیک دینے کے بجائے لوگوں کو روزگار کے مواقع دیں، اسسٹنٹ کمشنر کی عوام سے اپیل

گداگروں کو روزگار کے طرف مائل کریں، اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حمیر احمد

اپنا تبصرہ بھیجیں