کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق گورنر سندھ کی پارٹی قدم جمانے سے پہلے اکھڑ گئی، (میری پہچان پاکستان) کے کارکنان (ایم کیو ایم حقیقی) کو پیارے ہوگئے
لیاقت آباد زون میں مہاجر قومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد کے نظریے سے متاثر ہو کر میری پہچان پاکستان پارٹی سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران کی مہاجر قومی موومنٹ میں شمولیت, مہاجر قومی موومنٹ نے نئے آنے والے ساتھیوں کو خوش امدید کہا۔


