اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سماجی کارکن اور عمران خان سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا نام پاکستان ریپبلک پارٹی رکھا ہے۔ ریحام خان کا کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ نئی سیاسی جماعت عوام کی اواز بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گی۔ پاکستان ریپبلک پارٹی عوامی مسائل کے حل۔کے لئے بھرپور جدو جہد کرے گی۔
48


