شیخوپورہ(ایچ آراین ڈبلیو)مانانوالہ میں سسرالیوں نے ظلم کی انتہا کردی سات ماہ پہلے شادی ہوئی گزشتہ روز سسرالیوں نے مارمار کراپنی بہو کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال میں جا ن کی بازی ہار گئی-پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان خاوند زوہیب کو گرفتار کر لیا-


