اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت مزید نوکریاں فراہم نہیں کرسکتی-حکومت کا کئی اداروں کوختم اورانضمام کرنےکا منصوبہ-وفاقی حکومت ملازمین کا بوجھ کم کرنا چاہتی ہے، اقدام سے پنشن بل میں کمی ہوگی-قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ اجلاس میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بریفنگ-گریڈ 1 سے 5 تک کی اسامیاں آوٹ سورس کر دی جائیں گی-فارغ کئےجانےوالے سرکاری ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دیا جائے گا-جوان افسران کو نئی اسامیوں کیلئے 10 سال تک عمر میں ریلیف دیا جائے گا-غیر منافع بخش حکومتی کمپنیز کی نجکاری پر کام جاری ہے-
57


