ملتان(ایچ آراین ڈبلیو)NCCIA کی بڑی کارروائی، خواتین کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارہوگیا-شادی کا جھانسہ، ویڈیو کالز کے ذریعے نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کرتا تھا-متاثرہ خاتون کی شکایت پر خانیوال روڈ ملتان سے ملزم گرفتارہوگیا-ملزم تنویر احمد کے قبضے سے متاثرہ خواتین کی ویڈیوز برآمد-۔TikTok پر متاثرہ کی ویڈیوز اپلوڈ کر کے ہراسانی کی گئی-۔NCCIA ٹیم نے دو گھنٹوں میں کارروائی مکمل کر کے ملزم کو گرفتار کیا-۔PECA 2016 اور دفعہ 509 کے تحت مقدمہ درج-عوام سے اپیل: کسی بھی سائبر جرم کی اطلاع فوری طور پر NCCIA ہیلپ لائن 1799 پر دیں-خواتین کے تحفظ کے لیے NCCIA کی زیرو ٹالرنس پالیسی جاری-
46


