43

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا فیصلہ کن ایکشن 18 دہشتگرد جہنم واصل

بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو)امن دشمن عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مربوط، بروقت اور نتیجہ خیز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ آپریشنز میں دہشتگردوں کے کئی گروہوں کو نشانہ بناتے ہوئے ریاست نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے ہیں-

سوراب گدر میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے کیمپ پر حملے کی کوشش کو ناکام بنایا، جس میں 5 دہشتگرد مارے گئے، جبکہ ایک زخمی دہشتگرد بعد ازاں مردہ حالت میں پہاڑی علاقے سے برآمد ہوا-

تربت اور پنجگور میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد مارے گئے، جو اسلحہ و بارود سمیت دہشتگرد کارروائی کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں