ناگپور (ایچ آراین ڈبلیو) انڈین شہر ناگپور میں ہندو مسلم فسادات کا سلسلہ نا رک سکا، ہندو انتہاء پسندوں کیساتھ ساتھ اب انڈین پولیس بھی مسلمانوں کی نسل کشی میں برابر کی شریک ہو گئی ہے
ناگپور شہر میں 10 دن قبل بیوہ ہونے والی شائستہ شیخ کے گھر میں شوہر کیلئے منعقدہ فاتحہ خوانی کے پروگرام میں گھس کر انڈین پولیس نے مہمانوں کو حراست میں لیا اور ان کے 2 جوان بیٹے بھی گرفتار کر لئے اور ایک کی آنکھ پھوڑ دی
انڈین پولیس کے ساتھ انتہاء پسند ہندو جماعتوں کے لوگ بھی شامل ہیں جو نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں کو شہید کر رہے ہیں


