طالبان حکومت نے 2 سال سے گرفتار امریکی شہری George Glezmann کو رہا کر دیا

کابل (ایچ آراین ڈبلیو) زلمے خلیل زاد سے ملاقات کے بعد طالبان حکومت کا 2 سال سے گرفتار امریکی شہری George Glezmann کو رہا کرنے کا اعلان۔

زلمے خلیل زاد نے رہائی صدر ٹرمپ کیطرف goodwill gesture قرار دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں