65

سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی: تھانہ آئی-9حملے میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی: تھانہ آئی-9حملے میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار

سیکورٹی فورسز نے راولپنڈی مغل مارکیٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد حمزہ اور رومان کو گرفتار کرلیا، جو راولپنڈی اور اسلام آباد میں حساس مقامات پر دہشت گردی کی ریکی مکمل کر چکے تھے۔

گرفتار دہشت گرد افغانستان میں فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈر سے رابطے میں تھے۔ ملزمان کے قبضے سے دستی بم، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، سیفٹی فیوز وائر سمیت دیگر سامان برآمد ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں