کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کورنگی میں گزشتہ روز ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان صہیب کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔۔۔!!!
ڈاکٹر فاروق ستار نے نوجوان صہیب کے والد سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کی۔۔۔!!!
ڈاکٹر فاروق ستار نے بعد ازاں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری اور قرار واقع سزا دینے کا مطالبہ کیا۔۔۔!!!
حکومت سندھ اور انتظامیہ واضح کرے کہ کراچی والوں کی حفاظت نہیں کرسکتے تاکہ کراچی والے اپنا بندو بست خود کریں۔۔۔!!!
ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کی صورتحال پر عید الفطر کے بعد سخت لائحہ عمل دینے کا بھی اعلان کیا۔۔۔!!!


