راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی اسپانسرڈپراکسیزکےہاتھوں حالیہ دہشتگردحملوں میں شہیدہونیوالوں کیلئےفاتحہ خوانی-فورم نے دہشتگرد پراکسیرکیخلاف فورسزکی حالیہ کامیابیوں کاجائزہ لیا-ہمارے شہداکاخون رائیگاں نہیں جائے گا،کورکمانڈرزکانفرنس کے شرکاکاعزم-پاکستان کےعوام کاتحفظ اورسلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے-بھارتی حمایت یافتہ پراکسیزکیخلاف فیصلہ کن،جامع کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیرہے-بھارت فتنه الخوارج،فتنہ الہندوستان کی پراکسیزسے مذموم ایجنڈے کوآگے بڑھانے کی کوشش کررہاہے-وزیراعظم کے ہمراہ آرمی چیف کےایران،ترکیه،آذربائیجان کےکامیاب دوروں پربریفنگ-آرمی چیف نےوزیراعظم کےہمراہ سعودی عرب،یواے ای کابھی کامیاب دور کیا گیا-آرمی چیف اوروزیراعظم کے دوروں میں پاکستان کے فعال سفارتی کردارکی تفصیلات سے آگاہ کیاگیا-فورم کوآرمی چیف کے تاریخی اورمنفرددورہ امریکا سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی-دورہ امریکہ کے دوران اعلیٰ امریکی قیادت کوپاکستان کابامقصدموقف براہ راست پیش کیاگیا-دورہ امریکہ کے دوران دوطرفہ معاملات،علاقائی اوربین الاقوامی امورسے بھی آگاہ کیاگیا-فورم نے مشرق وسطیٰ اورایران کی حالیہ پیشرفت کے تناظرمیں داخلی وخارجی سلامتی کاتفصیلی جائزہ لیا-فورم کا”طاقت کے استعمال”کے بڑھتے رجحان کوترجیحی پالیسی ٹول کے طورپراستعمال کرنے پرتشویش-بدلتارجحان نه صرف خودانحصاری کی صلاحیتیں بڑھانے بلکہ قومی اتحاد،عزم کی اہمیت کوناگزیرکرتاہے-فوجی کشیدگی میں تیسرے فریق کی شمولیت اوربلاک پولیٹکس بھارت کی بےبنیادکوشش ہے-بھارت خطےمیں نیٹ سیکیورٹی پرووا ئیڈ ر کاخودساختہ کردارگمراہ کن طورپرپیش کرتاہے-دنیاواضح طورپربھارتی توسیع پسندانہ عزائم،ہندوتواانتہاپسندی سے بدظن ہوتی جارہی ہے-فورم کوجنگ کی بدلتی نوعیت،خطرات کے پیش نظرپاک فوج کی حکمت عملی،جدتوں پربریف کیاگیا-آرمی چیف نے ٹرائی سروسزہم آہنگی مزیدمضبوط کرنے میں پاک بحریہ اورفضائیہ کی قیادت کوسراہا-آرمی چیف کاملک کودرپیش خطرات کیخلاف پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پرمکمل اعتمادکااظہار-
39


