گڑھی کپورہ(ایچ آراین ڈبلیو)صرف زبانی تکرار کے نتیجے میں فائرنگ سے چار افراد کا جانبحق ہونا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ ایسی واقعات معاشرتی برداشت اور قانونی نظام کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ جانبحق افراد کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے، ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور ہمارے معاشرے کو عدم برداشت، تشدد اور اسلحہ کلچر سے نجات دے۔


