چشمہ روڈ پرحادثہ،جی ایل آئی گاڑی ٹرک سے ٹکراگئی،5افراد جاں بحق ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان(ایچ آراین ڈبلیو)چشمہ روڈ پر جی ایل آئی گاڑی اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں خوفناک حادثہ گاڑی میں سوار 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے نعشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ منتقل کردیا اگر کوئی شخص گاڑی نمبر کو پہچانتا ہے تو فوراً ان کے لواحقین سے رابطہ کرکے ٹراما سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے کی کوشش کریں-

اپنا تبصرہ بھیجیں