خسرہ کی بیماری سے دو بچوں کی ہلاکت و درجنوں بچے خسرہ کی بیماری سے متاثر

خانیوال(ایچ آراین ڈبلیو)عبدالحکیم اڈا دین پور میں خسرہ کی بیماری سے دو بچوں کی ہلاکت و درجنوں بچوں کا خسرہ کی بیماری سے متاثر ہونے کا انکشاف-اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ درجنوں بار محکمہ صحت کبیروالا اور خانیوال کو آگاہ کرنے کے بعد بھی محکمہ صحت ٹس سے مس نہیں ہوا،علاقہ میں درجنوں بچے خسرہ جیسی بیماری کا شکار ہیں،جن میں دو کی وفات بھی ہو چکی ہے-

انشاءاللہ کل بروز جمعہ آپ کو علاقہ کے لوگوں کے تاثرات اور وفات پا جانے والے بچوں والدین کا بیان اور مثاتریں خسرہ کے ورثاء کے بیانات اور محکمہ صحت کی غفلت بارے عوامی رپورٹنگ دیکھائ جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں