سبی،ہرنائی پھاٹک پولیس چوکی کے قریب دستی بم دھماکہ

سبی(ایچ آراین ڈبلیو)سبی کےعلاقےہرنائی پھاٹک پولیس چوکی کے قریب دستی بم کا دھماکہ ہوا-پولیس اہلکار چیکنگ میں مصروف تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواردستی بم پھینک کرفرارہوگئے-دستی بم پولیس چوکی کے قریب گر کر دھماکے سے پھٹ گیا- کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حملہ آور واقعے کے بعدفرارہوگیا-پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیا، تفتیش شروع کردی گئی-

اپنا تبصرہ بھیجیں