کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تمام غیورعوام11 جولاٸی کواپنا کاروباراورگاڑیاں بند کرکےبھرپوراندازمیں اپنےاتحاد کا ثبوت دیں-اور تمام سیاسی مذہبی جماعتیں اور قاٸدین اور کاروباری حضرات اور انکے قاٸدین بھی اسکی بھرپور تاٸید وحمایت اپنا کاروبار مکمل بند کرکے کراچی سے مخلص ہونے کا ثبوت دیں-
غریب کراچی کی عوام مرچکی ہےوہ بچوں کوکھلاٸیں یا رشوت خوروں کےہاتھوں روزذلیل وخوارہوکرانہیں نذرانے پیش کریں-اب دیکھنا ہے کون کون سی سیاسی و مذہبی جماعتیں کراچی کی عوام سے مخلص ہے-واضح رہے کے اس ہڑتال کا تعلق کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت سے ہرگز نہیں ہے یہ کراچی کے مظلوم عوام کا احتجاج ہے-اب دیکھنا ہے کون کون سی سیاسی و مذہبی جماعتیں کراچی سے ووٹ مانگنے کی حقدار ہیں-


