کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈیفنس فیز6اتحاد کمرشل،فلیٹ سے ایک مہینہ پرانی لاش برآمد ہوئی-ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ لاش عمارت کے چوتھے فلور پر فلیٹ سے ملی ہے-واضح رہے کہ متوفیہ کی شناخت اداکارہ حمیرا اصغر علی سے کی گئی-لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کیا جارہا ہے-
42


