زرعی یونیورسٹی کی عمارت کونجی ادارے کودینے کیخلاف طلبا سراپااحتجاج

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان زرعی یونیورسٹی کوئٹہ کی عمارت کو نجی ادارے کو دینے کیخلاف طلباء سراپا احتجاج ہوگئے-طلباء نے یونیورسٹی احاطے سے ریلی نکالی کو پریس کلب کی جانب رواں دواں ہے-زرعی یونیورسٹی کی عمارت کو نجی ادارے کے حوالے کرنا قبول نہیں-

ایسے عمل سے تعلیمی سلسلے میں خلل پڑرہا ہے-حکومت اپنا فیصلہ واپس لے-حکومتی فیصلے کیخلاف بھرپور احتجاج کرینگے-

اپنا تبصرہ بھیجیں