مظفرآباد،لنگرسرائے کے علاقے میں بس اورٹریلرمیں تصادم،6افراد جاں بحق،18زخمی

مظفرگڑھ(ایچ آراین ڈبلیو)لنگرسرائےکےعلاقے بس اور ٹریلر میں افسوسناک تصادم، تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے،ریسیکیو کے تعاون سے زخمیوں کو ہسپتال شفٹ کروادیا گیا،ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر، ڈی ایس پی و ایس ایچ او نفری کے ہمراہ موقع پر موجود،حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے،جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں،افسوسناک حادثے میں بس ڈرائیور بھی جاں بحق ہو گیا،ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس جھنگ سے علی پور جا رہی تھی-

اپنا تبصرہ بھیجیں