حیدرآباد،فتح کالونی میں عوام کی سہولت کیلئے پولیس چوکی بند نظرآرہی ہے

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)میرحسین آباد فتح کالونی کے بالکل ساتھ عوام کی سہولت کےلیےبننےوالی پولیس چوکی بندنظرآ رہی ہے-حیدرآباد لطیف آباد میں میر حسین آباد میں قائم پولیس چوکی لطیف آباد کی عوام کے لیے تحفظ کی ضمانت تھی-

مگر افسوس کے کچھ دنوں سے پولیس چوکی میں اہلکار نظر نہیں آرہے ہیں جس سے عوام عدم تحفظ کا شکار عوام کا مطالبہ ایس ایچ او حسین آباد اور ڈی ایس پی حسین آباد سے

اسی روڈ پر متعدد بار چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں ہوچکی ہیں جبکہ کئی بار پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ بھی اسی روڈ پر ہو چکا ہے- جس میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی بھی ہو گیا تھے-

اپنا تبصرہ بھیجیں