اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بڑی پیشرفت، عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا معطل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کر دیں- سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے-