لیہ(ایچ آراین ڈبلیو)محلہ عید گاہ میں 12 سالہ بچی نے مبینہ طور پر خود کشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا-بچی نے خودکشی گلے میں پھندہ ڈال کرکی-آپس میں بہن بھائی کےلڑنےکی بنا پربچی نے خود کشی کی-دلخراش واقعہ کے وقت والد اور والدہ شہر سے باہر تھے-پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف کاروائی کی-اہلِ محلہ کی فضا سوگوارہے-


