46

گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 138 شہداء اور 452 زخمی پہنچے ہیں

غزہ(ایچ آراین ڈبلیو)18 مارچ 2025 سے اب تک شہداء کی تعداد 6,710 اور زخمیوں کی تعداد 23,584 ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں امداد سے متعلق شہید ہونے والوں کی تعداد 62 شہداء اور 300 سے زائد زخمی ہے، جس سے رزق کی تلاش میں مارے جانے والے شہداء کی مجموعی تعداد 714 شہداء اور 4,837 سے زائد زخمی ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں