پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو)‌ پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے

ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب اوقاف آرگنائزیشن عامر علی چشتی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ڈائریکٹر ڈوپلپمنٹ بورڈ آف ریونیو پنجاب محمد شاکر کو ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب اوقاف آرگنائزیشن تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر ڈوپلپمنٹ اینڈ فنانس ساہیوال ڈاکٹر صفدر حسین کو ایڈیشنل کمشنر کونسولیڈیشن گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا

شفیق احمد ڈوگر کو ڈائریکٹر ڈوپلپمنٹ اینڈ فنانس ساہیوال تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ منیجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈوپلپمنٹ محمد انجم نوید کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

مصور احمد خان کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ منیجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈوپلپمنٹ تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن شاہد محبوب کو ڈائریکٹر لاہور رنگ روڈ اتھارٹی تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر اسٹیٹ پنجاب اوقاف آرگنائزیشن شبیر حسین چیمہ کو ایڈیشنل سیکرٹری پی سی بی ایل تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل کمشنر کونسولیڈیشن بہاولپور منور حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہیلتھ جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا

ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی محمد جنید تاج کو ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے سیالکوٹ تعینات کردیا گیا

احسان اللہ کو ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پی ایچ اے راولپنڈی تعینات کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں