جدہ (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سعودی عرب کے چار روزہ سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے
جدہ پہنچنے پر مکہ مکرمہ کے ڈپٹی گورنر ایچ آر ایچ نے ان کا استقبال کیا۔ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز السعود
جدہ ۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، اہم وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام وزیراعظم کے ہمراہ تھے


