43

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹربیونل نےشیخ حسینہ واجد کو6ماہ قید کی سزاسنادی

ڈھاکا(ایچ آراین ڈبلیو)بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹر بیونل نے شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت پر6ماہ قید کی سزاسنادی-سابق وزیراعظم کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں شیخ حسینہ نے مقامی رہنماکوکہا تھا کہ میرے خلاف 227 مقدمے ہیں، اب مجھے227 لوگوں کو مارنے کا لائسنس مل گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں