45

آفاق احمد اور دیگر ملزمان نے اپنا کیس دوسری عدالت میں‌ منتقل کرنے کی درخواست دے دئ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مہاجر قومی موومٹ کے چئیرمین آفاق احمد اور دیگر ملزم عدالت میں پیش ہوگئے- ملزموں کے خلاف ڈمپر جلانے کا مقدمہ درج ہے-ملزموں نےمقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنےکی درخواست دائرکردی-

ہم چاہتےہیں کہ ہمارامقدمہ اسی عدالت میں منتقل کیاجائےجہاں ابتدائی سماعت ہوئی تھی- آفاق احمد اور 12ملزموں پر فرد جرم عائدکرنےکی کارروائی ایک بار پھر موخرکردی-عدالت نے مقدمے کی سماعت 7جولائی تک ملتوی کردی گئی-آفاق احمد نے آڈیو میسج کے ذریعے کارکنوں کو اکسانے کی کوشش کاالزام ہے-

آفاق احمد کی ایما پر کنٹینر نذر آتش ہوا-کنٹینر سے چینی کی بوریاں بھی چوری ہوئیں-ملزموں نے تسلیم کیا کہ کنٹینر جلانے کا حکم آفاق احمد نے دیا تھا-آفاق احمد و دیگر کے خلاف لانڈھی تھانے میں مقدمہ درج ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں