دہشتگردوں نے لکی مروت میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی

خیبرپختونخوا(ایچ آراین ڈبلیو)دہشت گردوں نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا، جو پنجاب کو گیس فراہم کرتی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع لکی مروت تھانہ صدر کی حدود میں تورواہ کے مقام وانڈہ امیر کے قریب دہشت گردوں نے ایک بار پھر پنجاب جانے والی مین ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں