کوئٹہ جانے والی المصطفی بس کے الٹنے سے 1مسافرجاں بحق،8 افراد زخمی

ژوب(ایچ آراین ڈبلیو)اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی المصطفیٰ بس قلعہ شیرک کے قریب الٹنے سے 1 مسافر جاں بحق۔ جبکہ 8 افراد شدید زخمی ہونے اطلاع۔ لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال ژوب منتقل کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں