کورنگی پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ ، متعدد تھانوں کے انچارج تبدیل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ کورنگی پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ ، متعدد تھانوں کے انچارج تبدیل. خالد میمن کو تھانہ KIA ایس ایچ او کے عہدے سے ہٹادیا گیا . ایس ایچ او کورنگی محمد علی کو تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا چارج لینے کی ہدایت ، انسپکٹر عدیل افضال کو ایس ایچ او تھانہ کورنگی تعینات کردیا گیا ، ضلع کورنگی مزید تھانیداروں کے تبادلے متوقع :

اپنا تبصرہ بھیجیں