روس(ایچ آراین ڈبلیو)امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر مولوی گل حسن “حسن” نے سفارت خانے کے عملے کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ کے دوران باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں-
واضح رہے کہ روس میں تعینات شدہ نئے افغان سفیر اس پہلے کویٹہ میں افغان قونسلییٹ میں کونسل جنرل کے عہدے پر تعینات تھے
47


