54

جمعیت علماء اسلام نےمائنزاینڈ منرل ایکٹ کوبلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)جمعیت علماء اسلام نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا-جے یوآئی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع کی جانب سے کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے آئینی درخواست ہائی کورٹ جمع کرادی-

مائنزاینڈ منرل ایکٹ بلوچستان اسمبلی سےمنظوری قابل قبول نہیں-ایکٹ کےخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست جمع کرادی-

اپنا تبصرہ بھیجیں